پاکستان
27 مئی ، 2012

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا،3راہ گیر جاں بحق 2اہلکار زخمی

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا،3راہ گیر جاں بحق 2اہلکار زخمی

کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 3راہگیر جاں بحق اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ،واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو قریب واقع اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ پولیس دھماکے کی نوعیت سے متعلق تفتیش کررہی ہے۔

مزید خبریں :