Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
15 دسمبر ، 2015

سوانح عمری لکھنا ایک طویل اور سست کام ہے، شاہ رخ خان

سوانح عمری لکھنا ایک طویل اور سست کام ہے، شاہ رخ خان

ممبئی........ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ سوانح عمری لکھنا ایک طویل اور سست رفتار کام ہے۔

ذرائع کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے اپنی سوانح عمری کے لکھے جانے کے بارے میں کہا کہ سوانح عمری بہت لمبا اور سست رفتار کام ہے اس کے لئے بہت وقت چاہیے ۔

مزید خبریں :