Geo News
Geo News

پاکستان
28 دسمبر ، 2015

لوئر کوہستان : کا ر کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

لوئر کوہستان : کا ر کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

گلگت..........لوئر کوہستان میں گلگت سے سوات جانے والی موٹر کار تریز بانڈہ کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری،حادثہ میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے ، لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :