31 دسمبر ، 2015
کراچی......اسکواش لیجنڈ جہانگیز خان کاکہنا ہے کہ قومی کھلاڑیوں کو اپنی فٹنس اور کھیل کے معیار کو مزید بہتر کرنا ہوگا، موجودہ فیڈریشن اسکواش کی بہتری کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان نے کہا کہ موجودہ فیڈریشن کے صدر اسکواش کی بہتری کیلئے بھر پور کوششیں کررہی ہے،قومی کھلاڑیوں کو اپنی فٹنس کے ساتھ ساتھ کھیل کے معیار کو بھی بہتر بنانا ہوگا۔