کاروبار
02 جنوری ، 2016

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم مالیاتی این آر او ہے:سلیم مانڈوی والا

 ٹیکس ایمنسٹی اسکیم مالیاتی این آر او ہے:سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد......پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم مالیاتی این آر او ہے، کالے دھن سے بنائی گئی جائیدادیں ضبط نہیں کی جا ر ہی ہیں۔

پی پی پی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ ایف بی آر طاقتور ٹیکس چوروں کو نیٹ میں لانے میں کامیاب ہو گیا ہے،ٹیکس ایمنسٹی اسکیم چوروں کو تحفط فراہم کرنے کے لئے لائی گئی، ٹیکس چوروں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔

مزید خبریں :