دنیا
03 جنوری ، 2016

شارجہ اور دبئی میں وقفے وقفے سے تیز بارش

دبئی..........شارجہ اور دبئی میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔جبکہ ابوظہبی کے بھی کئی علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے داخل ہونے والی سرد ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا ہے،بارش کا سلسلہ کل صبح تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :