05 جنوری ، 2016
مانٹریال......کینیڈا میں مال گاڑی نے پٹڑی پر جمی برف ہٹا کر اپنا راستہ خود ہی کلیئر کر لیا۔
شدید برفباری کے موسم میں پٹڑی پر ٹرین چلانا انتہائی دشوار ہوجاتا ہے،لیکن کینیڈا میں اس وقت ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جب ایک مال گاڑی پٹڑی پر جمی برف کو ہٹاتے اور راستہ بناتے آگے بڑھتی رہی ۔ اس مال گاڑی کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہو رہی ہے۔