Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
06 جنوری ، 2016

امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے

امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں  کے ساتھ بچے بن گئے

نیویارک....امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے، کلاس روم میں رقص کے ایسے انداز دکھائے کہ اچھے اچھوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

امریکی شہر اٹلانٹا کے اسکول میں ٹیچر نے بوریت دور کرنے کیلئے یہ منفرد ترکیب آزمائی اور کلاس روم میں طلبہ کے ساتھ مل کر ہپ ہاپ ڈانسنگ کے شاندار انداز دکھائے ۔ طلبہ بھی ٹیچر کے اس انداز سے خوب متاثر ہوئے ،۔

ٹیچر کی ڈانسنگ کی ویڈیو کوانٹرنیٹ پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :