30 مئی ، 2012
کیو…این جی ٹی…رونا ،گانا اور ڈانس کر نا تو سب ہی جانتے ہیں لیکن بھرپور مہارت سے رقص کر نا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہو تا۔یہتصویر ایک ایسے آٹھ سالہ پھرتیلے اور پُرجوش بچے کی ہے جس نے رئیلٹی شو میں اپنی ڈانس میں مہارت دکھا کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسٹیج پر آنے کے بعد اس بچے نے DJ کاروپ دھار کر اپنی پر فارمنس کی شروعات کی اور پھر اس دوران کئی انداز بدلے جبکہ اپنے جو شیلے پن سے سب کا دل جیت لیا۔