09 جنوری ، 2016
لاہور......... پنجاب میں سوائن فلوکے مریض سامنے آنے پر محکمہ صحت کی جانب سے انفلوئنزا کا سیل قائم کردیا گیا ہے۔
ڈی جی ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں اب تک سوائن فلو کے 7 مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے 6 مریضوں کا تعلق ملتان اور ایک مریض کا تعلق چکوال سے ہے۔