Geo News
Geo News

پاکستان
09 جنوری ، 2016

ڈاکٹر مالک اور اچکزئی کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ کردار بدل گیا،اختر مینگل

ڈاکٹر مالک اور اچکزئی کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ کردار بدل گیا،اختر مینگل

اسلام آباد.......بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ محمد اختر مینگل نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالمالک اور محمود اچکزئی پہلے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوا کرتے تھے لیکن اب ان کا کردار بدل گیا ہے۔

انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ انسان کو بدلتے دیر نہیں لگتی، ڈاکٹر مالک اور محمود اچکزئی بدل گئے۔

مزید خبریں :