15 جنوری ، 2016
اسلام آباد......تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انگوٹھی نے نیوز کانفرنس میں سوالات کھڑے کر دیے۔عمران خان جو انگوٹھی پہن کر آئے تھے ایک صحافی نے اس کے متعلق پریس کانفرنس کے دوران سوال پوچھ ڈالا۔
عمران خان نے صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ انگوٹھی نہیں جوآپ سمجھ رہے ہیں،اتنی جلدی ہیٹ ٹرک نہیں ہو سکتی، مذاق کر رہا ہوں۔