Geo News
Geo News

صحت و سائنس
17 جنوری ، 2016

راولپنڈی میں سوائن فلو سےمتاثرہ خاتون دم توڑ گئی

راولپنڈی میں سوائن فلو سےمتاثرہ خاتون دم توڑ گئی

راولپنڈی........راولپنڈی میں سوائن فلو سے ایک اور ہلاکت کا واقعہ سامنے آیاہے۔ نجی اسپتال میں سوائن فلو سے متاثرہ خاتون مریضہ دم توڑ گئی ہے۔

راولپنڈی میں سوائن فلو سے ایک اور ہلاکت کا واقعہ سامنے آیاہے۔ نجی اسپتال میں سوائن فلو سے متاثرہ خاتون مریضہ دم توڑ گئی ہے۔

مزید خبریں :