Geo News
Geo News

دنیا
26 جنوری ، 2016

شام میں امن سےمتعلق مذاکرات جمعےسےشروع ہونگے

شام میں امن سےمتعلق مذاکرات جمعےسےشروع ہونگے

نیویارک ......شام میں امن سےمتعلق مذاکرات جمعےسےشروع ہوں گے،اقوام متحدہ میں شام کے مندوب کا کہنا ہے شام میں فوری جنگ بندی اولین ترجیح ہے۔

مندوب کا مزید کہنا تھا کہ جنیوامذاکرات میں شام میں جنگ بندی پربات چیت کی جائےگی،قیام امن کیلئے آئندہ جمعے سے شروع ہوں گے۔

مزید خبریں :