دنیا
01 جون ، 2012

افغانستان، نیٹو چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 7افراد ہلاک

افغانستان، نیٹو چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 7افراد ہلاک

کابل… مشرقی افغانستان میں خود کش حملے میں کم از کم7افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی خوست میں موجود نیٹو کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی۔ دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 7افراد ہلاک اور 13زخمی ہو گئے۔ افغان طالبان نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

مزید خبریں :