Geo News
Geo News

پاکستان
29 جنوری ، 2016

چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم، باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق

چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم، باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق

چیچہ وطنی.....چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پرکسووال کےقریب لاہور سے ملتان جانےوالے بس مخالف سے آنےوالی بس سے ٹکراگئی۔

حادثے میں شوکت علی اور اسکی دو بیٹیاں سبا اور اقراء جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے میں شدید زخمی افراد کو تحصیل اسپتال چیچہ وطنی منتقل کردیاگیاہے۔

مزید خبریں :