دلچسپ و عجیب
30 جنوری ، 2016

فلپائن میںبین الاقوامی کٹھ پتلی آرٹ میلے کا انعقاد

فلپائن میںبین الاقوامی کٹھ پتلی آرٹ میلے کا انعقاد

منیلا........فلپائن کے صوبے سیبو میں سالانہ بین الاقوامی کٹھ پتلی میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں دلچسپ اور رنگین کاسٹیومزپہنے بڑی تعدا دمیں لوگ شریک ہوئے۔

Sinulogنامی اس پپٹ فیسٹیول میں20سے 25فٹ اونچی کٹھ پتلیاں جب سڑکوں پر مارچ کرتی نکلیں تو دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ اس کٹھ پتلی آرٹ میلے میں فنکاروں نے مہینوں محنت کے بعد دیوہیکل کٹھ پتلیاں تیار کیں۔

کئی روز سے جاری اس کٹھ پتلی تماشے کو دیکھنے مقامی افراد سمیت دنیا بھر سے مہمانوں کی بڑی تعداد یہاں پہنچی ہے جہاں بچے و بڑے سب ہی مختلف انداز اور کہانیاں بیان کرتی کٹھ پتلی پریڈ دیکھ کر محظوظ ہوتے نظر آرہے ہیں۔

مزید خبریں :