Geo News
Geo News

پاکستان
03 فروری ، 2016

جنرل راحیل شریف بلوچستان کے علاقے ہوشاپ پہنچ گئے

جنرل راحیل شریف بلوچستان کے علاقے ہوشاپ پہنچ گئے

راولپنڈی…آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہوشاپ پہنچ گئے، آرمی چیف چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت جنوبی بلوچستان میں بننے والی شاہراہ کا جائزہ لیں گے۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف ہوشاپ میں چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بننے والی شاہراہ کا جائزہ لیں گے۔ اس شاہراہ پر پاک فوج اور ایف ڈبلیو او کے انجینئرز کام کررہے ہیں۔ اس شاہراہ کامعیاری تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے ۔

مزید خبریں :