Geo News
Geo News

پاکستان
03 فروری ، 2016

سندھ اسمبلی :شہلا رضا اور محمد حسین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

سندھ اسمبلی :شہلا رضا اور محمد حسین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کراچی......سندھ اسمبلی میں اب سے کچھ دیر پہلے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین اور ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کے درمیان تلخ جملوں کی تکرار ہوئی ۔

متحدہ قومی موومنٹ کے رکن اسمبلی محمد حسین کا کہنا تھا کہ عزیر بلوچ کے ساتھ کئی لوگوں کی تصویر آئی ہے، جس پر ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا بولیں کہ پھانسی گھاٹ کے ملزم کے ساتھ تصویریں نہیں آئیں۔

مزید خبریں :