Geo News
Geo News

پاکستان
04 فروری ، 2016

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال شادیوں پر بھی اثر انداز

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال شادیوں پر بھی اثر انداز

کراچی......شادی کا سامان جہاز میں رہ گیا، شادی کھٹائی میں پڑ گئی ۔پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال اب شادیوں پر بھی اثر انداز ہونے لگی۔

کوئٹہ سے شادی کے لیے سامان لانے والے سامان کے حصول میں رل گئے۔ متاثرہ مسافر نے شکوے کا اظہار کیا ہے کہ دو دن پہلے آئے تھے، شادی کے سارے کپڑے اور سامان جہاز میں ہی رہ گیا۔

مزید خبریں :