Geo News
Geo News

کاروبار
08 فروری ، 2016

اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کئے جائیں گے، احسن اقبال

اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کئے جائیں گے، احسن اقبال

واشنگٹن.........وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سےصوبوں کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

واشنگٹن میں جیو نیوز کے نمائندے واجد علی سید سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اورنج لائن منصوبہ سو فیصد پنجاب حکومت کا اپنا منصوبہ ہے۔

مزید خبریں :