پاکستان
03 جون ، 2012

گھانا : اکرا میں مال بردار جہاز منی بس پر گرگیا،10 افراد ہلاک

اکرا ... گھانا کے دارلحکومت اکرا میں مال بردار جہاز منی بس پر گرگیا،حادثے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گھانا کے دارالحکومت اکرا میں نائیجرین کارگو الائیڈ ائیر کا طیارہ ائیر پورٹ کے قریب منی بس پر گرگیا،حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،حادثے میں کم از کم 10 افراد ہلاک گئے ہیں۔

مزید خبریں :