Geo News
Geo News

کھیل
10 فروری ، 2016

رمان رئیس کی پہلی بارقومی ٹیم میں شمولیت پر گھر والے خوش

رمان رئیس کی پہلی بارقومی ٹیم میں شمولیت پر گھر والے خوش

کراچی......فاسٹ بولر رمان رئیس خان نے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنائی تو ان کے گھر والوں نے خوب جشن منایا، بہنوں نے گانے گائے اور ایک دوسرے کے منہ میٹھے کیے۔

لیفٹ آرم فاسٹ بولر رمان رئیس پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :