Geo News
Geo News

کھیل
13 فروری ، 2016

پی ایس ایل: کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل: کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ......پاکستان سپر لیگ کے 14ہویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کنگز کا اسکواڈ کپتان شعیب ملک، نعمان انور، جیمز ونس، شکیب الحسن، روی بوپارا، مشفق الرحیم، عماد وسیم، سہیل تنویر، اسامہ میر، سہیل خان اور میر حمزہ پر مشتمل ہے۔

مد مقابل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد کے ساتھ احمد شہزاد، لیوک رائٹ، کیون پیٹرسن، گرانٹ ایلیئٹ، محمد نبی، انور علی، محمد نواز، ذوالفقار بابر، اکبر الرحمان اور اعزاز چیمہ شامل ہیں۔

مزید خبریں :