پاکستان
04 جون ، 2012

کوہستان پولیس نے رقص کرنیوالے دونوں لڑکوں کو گرفتار کر لیا

کوہستان پولیس نے رقص کرنیوالے دونوں لڑکوں کو گرفتار کر لیا

مانسہرہ…پولیس نے کوہستان جرگہ کیس میں ملوث دونوں لڑکوں کو گرفتارکرلیا ہے، دونوں لڑکوں کے نام گل نذیر اوربن یاسر ہیں جنہیں گرفتار کیا گیا جبکہ ان کے بھائی افضل کے مطابق دونوں لڑکوں کوہم نے خود پولیس کے حوالے کیا تا کہ ان کی حفاظت ہوسکے۔ ابتدائی طور پر ان دونوں لڑکوں کی طرف سے بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ویڈیو بنانے سے انکار کیا ہے کہ ،دونوں کا دعویٰ ہے کہ دونوں واقعات الگ ہیں ہمارے کسی دشمن نے ان دونوں واقعات کو ویڈیومیں ملادیا ہے۔

مزید خبریں :