29 جنوری ، 2012
بغداد… امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز عراق کی سیاسی جماعتوں پر مشتمل بلاک العراقیہ کے سربراہ ایاد علاوی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ عرب میڈیا کے مطابق بات چیت میں عراق میں سیاسی پیشرفت کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ ایاد علاوی کے دفتر کی طرف سے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔