Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
19 فروری ، 2016

ہٹ اینڈ رن کیس:سپریم کورٹ نے سلمان خان کو نوٹس جاری کردیا

ہٹ اینڈ رن کیس:سپریم کورٹ نے سلمان خان کو نوٹس جاری کردیا

نئی دہلی ......بھارت کی سپریم کورٹ نے ہٹ اینڈ رن کیس میں اداکار سلمان خان کو نوٹس جاری کردیا ہے،دبنگ خان پہلے ہی اس کیس سے باعزت بری ہوچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مہاراشٹرا حکومت نے سلمان خان کی بریت کے خلاف ایپل دائر کر رکھی تھی ، جس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے دبنگ خان کو نوٹس بھجوادیا ہے۔

مزید خبریں :