24 فروری ، 2016
اسلام آباد........ایوان صدر اسلام آباد کو اقبال ظفر جھگڑا کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی سمری موصول ہوگئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اقبال ظفر جھگڑا کو خیبر پختونخوا کا گورنر بنانے کی سمری ایوان صدر کو بھجوائی ہے۔