پاکستان
06 جون ، 2012

پنجاب کے وزیر خزانہ عہدے سے مستعفی

لاہور…پنجاب کے وزیر خزانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔صوبائی وزیر خزانہ کے استعفے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں تاہم بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ رانا آصف دوہری شہریت رکھتے ہیں اور عین ممکن ہو کہ استعفیٰ کہ وجہ سبب بھی یہ ہی وجہ بنی ہو۔واضح رہے کہ پنجاب کا بجٹ9جون کو پیش کیا جانا ہے۔

مزید خبریں :