06 جون ، 2012
واشنگٹن…این جی ٹی…امریکی شہر واشنگٹن میں اسکو ل بسو ں کا حشر نشر کر دیا گیا، لیکن یہ کا م نار اض طلبہ نے نہیں کیا ۔Demolition Derby نامی اس ریس میں پر انی اسکو ل بسوں نے ایک دوسرے کو ایسی ٹکر یں مار یں کہ سب کا حال بے حال ہو گیا ۔ تو ڑ پھوڑ مچا دینے والی اس انوکھی ریس میں بیس سے زائد اسکو ل بسو ں نے حصہ لیا اور جو بس سا ری گاڑیو ں کو توڑ کر آ خر تک سلا مت رہی وہی اس مقابلے کی فا تح قرار پا ئی ۔