Geo News
Geo News

پاکستان
16 مارچ ، 2016

ہم شفاف احتساب چاہتے ہیں،نثار کھوڑو

ہم شفاف احتساب چاہتے ہیں،نثار کھوڑو

کراچی…سندھ کے سینئر وزیرنثار کھوڑو نے کہا ہے کہ اس ملک کا حل ڈیموکریسی ہی رہا ہے، ہم شفاف احتساب چاہتے ہیں،ذاتی انتقام نہیں ہونا چاہیے۔نیب کےلیے میں کچھ نہیں کہتا۔


نثار کھوڑونے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کے بہتر مواقع امن و امان سے ہی ملیں گے۔اس ملک کا حل ڈیموکریسی ہی رہا ہے۔

مزید خبریں :