دلچسپ و عجیب
19 مارچ ، 2016

اسپین میں سالانہ آگ کے میلے ’لاس فلاس‘ فیسٹیول کا انعقاد

اسپین میں سالانہ آگ کے میلے ’لاس فلاس‘ فیسٹیول کا انعقاد

میڈرد......اسپین کے صوبے ویلنشیامیں جاری آگ کا میلہ لاس فلاس فیسٹیول زور و شور سے جاری ہے۔اس میلے میں کئی ملکی اور بین الاقوامی شخصیات کے دیو ہیکل مجسمے تیار کیے جاتے ہیں جنہیں بعد ازاں آگ کے شعلوں کی نذر کردیا جاتا ہے اور اس طرح اس مخصوص میلے کی شروعات کی جاتی ہے۔

لاس فلاس یعنی فیسٹیول آف فائر نامی اس میلے میں جہاں ہر طرف لوگ آگ سے بلاخوف و خطر کھیلتے نظر آرہے ہیں، وہیں کسی بھی ممکنہ حادثے سے نمٹنے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ بھی مکمل چوکنا اور مستعد نظر آیا۔

مزید خبریں :