کاروبار
22 مارچ ، 2016

بھارت میں گندم کی درآمد پر عائد ٹیکس ستمبر تک رہے گا

بھارت میں گندم کی درآمد پر عائد ٹیکس ستمبر تک رہے گا

نئی دہلی ...... بھارتی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم کی درآمد پر عائد ٹیکس رواں برس ستمبر تک برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ مقامی کسانوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے کیا ہے تاکہ ملک میں سستے گندم کی موجودگی سے انہیں نقصان نہ ہو۔

مزید خبریں :