کاروبار
26 مئی ، 2016

حکومت ترقیاتی بجٹ میں 12اعشاریہ 5 فیصد کٹوتی پر رضامند

حکومت ترقیاتی بجٹ میں 12اعشاریہ 5 فیصد کٹوتی پر رضامند

 


حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں جن کے بعد حکومت رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 12اعشاریہ 5 فیصد کٹوتی پر رضامندہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے لیے ترقیاتی بجٹ 700ارب روپے تھا، حکومت کو ترقیاتی بجٹ میں اب 87 ارب 50 کروڑ روپے کم کرنا پڑیں گے۔ حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ 600ارب روپے سے زیادہ خرچ نہیں کریں گے۔

مزید خبریں :