Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
05 جون ، 2016

ملکہ الزبتھ کو خراج تحسین، معمرخاتون کی پیراشوٹ سے چھلانگ

ملکہ الزبتھ کو خراج تحسین، معمرخاتون کی پیراشوٹ سے چھلانگ

 


ملکہ الزبتھ کی عمر نوے سال ہونے کی خوشی میں معمر ترین جمناسٹ نے پیراشوٹ سے چھلانگ لگادی، خراج تحسین بھی پیش کیا، ریکارڈ بھی بنادیا۔


ملکہ الزبتھ کی عمر نوے سال ہونے کی خوشی میں دنیا کی معمر ترین جمناسٹ جوانا کواز نے کچھ انوکھا کرنے کا سوچا اور پیراشوٹ سے چھلانگ لگادی۔


جوانا کواز نے ملکہ کو خراج تحسین بھی پیش کردیا اور عالمی ریکارڈ بھی بنادیا۔ جوانا کواز دو ہزار بارہ میں دنیا کی معمر ترین جمناسٹ کا ریکارڈ بھی بناچکی ہیں۔

مزید خبریں :