06 جون ، 2016
عبداللہ کے ماموں کا کہنا ہے کہ ایدھی سینٹر کراچی میں مقیم عبداللہ پر اس کے والد کا زیادہ حق ہے۔
جیو نیوز سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے عبداللہ کے ماموں عمر کا کہنا تھا کہ عبداللہ پر اس کے والد کا زیادہ حق ہے۔سگا باپ ہی بچے کو بہتر مستقبل دے سکتا ہے۔
یہ کبھی نہیں کہا کہ باپ کے پاس عبداللہ کی جان کو خطرہ ہے،سوتیلی ماں اور بھائیوں کا رویہ عبداللہ کے ساتھ کیسا ہوگا، اس پر تشویش ہے