08 جون ، 2016
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے بھارت اور امریکا قدرتی طور پر فوجی اتحادی ہیں، بھارت سب سے زیادہ فوجی مشقیں امریکا کے ساتھ کرتا ہے۔
امریکی کانگریس میں خطاب کرتے ہوئے نریندری مودی نے کہا کہ ایٹمی معاہدے نے تعلقات کو نئی جہت دی، دونوں ملکوں کا تعاون ایک دوسرے کو دہشت گردی سے محفوظ بنارہا ہے۔