Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
15 جون ، 2016

دنیا کے بہترین ریسٹورنٹ میں اٹلی کا’اوسٹیریا فرانسیسکانا ‘اول نمبرپر

دنیا کے بہترین ریسٹورنٹ میں اٹلی کا’اوسٹیریا فرانسیسکانا ‘اول نمبرپر

 


دنیا کے پچاس بہترین ریسٹورنٹ میں اٹلی کے شہر موڈینا کے ریسٹورنٹ اوسٹیریا فرانسیسکانا نے درجہ اول پر اپنا نام سجادیا۔


ٹاپ 5 ریسٹورنٹ میں ڈنمارک، ساوتھ امریکہ اور نارتھ امریکہ کے ریسٹورنٹ بھی شامل ہیں۔


دنیا کے سب سے بہترین ریسٹورنٹ کے مالک ماسی مو نے لوگو آف سیئرمنی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ملک کے لئے فخر محسوس کرتے ہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ کھانا مذہب کی طرح ہوتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج جو مقام ہم نے حاصل کیا ہے ہماری پوری کوشش ہوگی کہ اسے برقرار رکھ سکیں۔


 

مزید خبریں :