26 جون ، 2016
اے آر حمان کی بنائی ہوئی طرز پر تائیوان میں طلباو طالبات نے حمد پڑھی اور لوگوں کے دل جیت لیے۔
نیشنل یونیورسٹی میں سجی محفل ذکرکی جہاں اے آر رحمان کی بنائی گئی طرز پر طلباو طالبات نے حمد پڑھی۔ اس روح پرور کلام پڑھنے والوں میں ہر مذہب اور عقیدے سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔