12 جون ، 2012
سڈنی …این جی ٹی…آ سٹریلیا میں پر انی پیڑو ل پمپنگ مشینوں کو منفرد فن پا روں میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ A World without Petrol کے عنوان کے تحت اس پر و جیکٹ میں چا لیس کے قریب پمپنگ مشینوں کو کا فی مشین ،ٹیلی فو ن بو تھ،آ تش دان ،کینڈی وینڈنگ مشین، اور پیانوجیسے انو کھی اور عملی اشیا ء میں تبدیل کر دیا گیاہے ۔ آسٹریلیا کے دا رلحکو مت سڈنی میں جا ری ایک نما ئش میں رکھے گئے ان پیڑ ول پمپس پر کہیں لو گ گو لف کھیل رہے ہیں تو کہیں انہیں ڈریسنگ ٹیبل میں بدل کر با ل سنو ارے جا رہے ہیں ۔