12 جون ، 2012
لاہور…وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب اور فضائیہ کے سربراہ کے درمیان ملاقات ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں ہوئی۔ملاقات میں باہمی دل چسپی کے امور اور پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔