16 جولائی ، 2016
ترکی کے عوام جمہوریت کوبچانےبڑی تعدادمیں باہرنکل آئے ہیں اور انہوں نے وزیراعظم ہاؤس جانےوالےٹینکوں کوعوام نےروک لیاہے۔
ترک حکام کا کہنا ہے کہ باغی ٹولا زیادہ تر علاقوںمیں ناکام ہوگیا۔
حکام کے مطابق حکومت کی حامی فوج باغیوں کےٹولےپرقابوپانےکی کوشش کررہی ہےاور صورت حال پر قابو پا لیا جائے گا۔ غیریقینی صورتحال اگلے2 4گھنٹےتک جاری رہ سکتی ہے۔