Geo News
Geo News

دنیا
20 جولائی ، 2016

لندن :پولیس اہلکارسمیت 3 افرادکو چاقو سےزخمی کردیاگیا

لندن :پولیس اہلکارسمیت 3 افرادکو چاقو سےزخمی کردیاگیا

 


لندن کےمعروف ہائیڈپارک میں پولیس اہلکارسمیت 3افرادکو چاقو سےزخمی کردیاگیاہےجس کے سبب پارک سیل کردیاگیاہے۔


یہ واردات ایسےوقت ہوئی جب نوجوان سیاہ فام افرادکی حمایت میں نعرےبلند کررہے تھے۔


نوجوانوں کی اکثریت موسم کالطف اٹھانےپارک میں جمع ہوئی تھی اورایک دوسرےپرپانی پھینک کرتفریح کررہی تھی۔


اس دوران نوجوانوں میں اچانک جھگڑاشروع ہوگیاہےاور پولیس کی جانب سے نوجوانوں کومنتشر کیےجانےکےموقع پرصورتحال مزید کشیدہ ہوگئی۔ ایک اہلکاربوتل لگنےسےبھی زخمی ہوا۔

مزید خبریں :