Geo News
Geo News

پاکستان
20 جولائی ، 2016

آزادکشمیر،لنگر پورہ سے لاوارث بیلٹ بکس برآمد

آزادکشمیر،لنگر پورہ سے لاوارث بیلٹ بکس برآمد

 


آزاد کشمیر میں الیکشن کے لیے پولنگ کل ہوگی، وہاں ایک شخص کو دکان سے لاوارث بیلٹ باکس ملا ہے، مذکورہ مقامی شخص کو آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں، لنگر پورہ سے یہ لاوارث بیلٹ بکس ملا ہے۔


مقامی شخص نے جیونیوزسے گفتگو میں بتایا کہ ایک شخص یہ بکس چھوڑ گیا، میں یہ بیلٹ بکس شیلا باغ پولنگ اسٹیشن میں فوج کے حوالے کروں گا۔

مزید خبریں :