Geo News
Geo News

دنیا
22 جولائی ، 2016

یمن، صنعا میں مسجد کے قریب بم دھماکا

یمن، صنعا میں مسجد کے قریب بم دھماکا

 


یمن کےدارالحکومت صنعامیں ایک مسجد کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، نہ ہی کوئی شخص زخمی ہوا۔


غیرملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوں کے کنٹرول والے علاقے میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہر ہونے والا دھماکا ہینڈ گرینیڈ کا تھا، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید خبریں :