13 جون ، 2012
نیویارک …امریکہ میں ایک فیسٹو ل کے دورا ن خوبصورت ڈانس کر کے کتے نے محفل اپنے نام کر لی ۔ چلی سے تعلق رکھنے والے Carrieنامی اس کتے نے اپنی مالک کے ساتھ سالسا ڈانس کی ما ہرانہ پر فا رمنس سے لو گو ں کو اپنا گر ویدہ بنا لیا ۔Carrie اس سے قبل مختلف ٹی وی شو ز میں بھی رقص میں مہارت کا مظاہر ہ کر چکا ہے جس کی ڈانس ویڈیوز کو انٹرنیٹ پر لا کھو ں افراد کی جانب سے پسندیدگی کی سند بھی مل چکی ہے۔