دنیا
27 جولائی ، 2016

فلاڈیلفیا: ہلیری کلنٹن صدارتی امیدوار نامزدکر دی گئیں

فلاڈیلفیا: ہلیری کلنٹن صدارتی امیدوار نامزدکر دی گئیں

فلاڈیلفیا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے 4 روزہ نیشنل کنونشن میں امریکی صدارت کے ڈیموکریٹک امیدوارکی نامزدگی کےلیے ووٹنگ کی گئی.


جس کے بعد امریکا کی ڈیمو کریٹک پارٹی نے ہلیری کلنٹن کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ وہ نامزدگی حاصل کرنیوالی پہلی امریکی خاتون ہیں۔


ووٹنگ کے دوران ہیلری نے 2395 ووٹ حا صل کئے، جبکہ برنی سینڈرز کو 1553 ووٹ ملے ۔ ہیلری کلنٹن کا نومبر میں ری پبلکن رہ نما ڈونلڈ ٹرمپ سے مقابلہ ہوگا۔

مزید خبریں :