Geo News
Geo News

دنیا
14 جون ، 2012

لاس اینجلس میں گیس ٹینک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 3زخمی

لاس اینجلس میں گیس ٹینک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 3زخمی

لاس اینجلس… امریکا میں لاس اینجلس کے جنوبی علاقے میں گیس ٹینک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق صنعتی علاقے میں گیس ٹینک میں مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 6 بجے دھماکا ہوا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکا گوشت مارکیٹ میں سنا گیا تھا۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے نائب کیپٹن کے مطابق اس جگہ پر جاری کاروبار کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔

مزید خبریں :