Geo News
Geo News

کھیل
09 اگست ، 2016

انگلینڈ اور آئر لینڈ کیخلاف پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ اور آئر لینڈ کیخلاف پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

 


پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اور آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔


پاکستان کرکٹ ٹیم 18اور20اگست کوآئر لینڈ کے میچز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ کےخلاف ون ڈےسیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا۔


پاکستانی اسکواڈ میں کپتان اظہر علی کے ساتھ محمدحفیظ،شعیب ملک،بابراعظم ،عمر گل،شرجیل خان،سمیع اسلم، علی حسن، وہاب ریاض، محمد عامر، محمد نواز، عماد وسیم ، سرفرازاحمد، محمد رضوان اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

مزید خبریں :