09 اگست ، 2016
کوئٹہ خودکش دھماکے پر ارکان پارلیمنٹ نے اظہار مذمت کیا ہے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ 35 برس میں جو کچھ کیا گیا اسے Un Do کرنے میں وقت بھی لگے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالستار بچانی کا ’جیونیوز‘ سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حکومت اور ایجنسیز کا آپس میں تعاون نہیں ہے۔